Expired card renewal Reviews & Complaints
By: Mahmood Riaz
Contact information:
Expired card renewal
میرا اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ نمبر 4904710001636086 ایکسپا ئر ھو گیا ھے۔ نیو کارڈ کے لیے رابتہ کیا تو معلوم ھوا کہ نیا کارڈ بن کر واپس آگیا ھے۔چونکہ میرا پرانہ اڈریس پشاور کا تھا اور میری رہائش اور جاب منڈی بہاوالدین میں ھےاور یہ اکاونٹ بھی منڈی بہاوالدین کا ھےاس لیے کارڈ پشاور جاکر واپس چلاگیا۔پھر میں نے 111111425 پر کال کی تو اُنہوں نے کہا اپنے بنک برانچ میں جاکر اڈریس تبدیل کروالو۔میں اپنی برانچ گیا تو مینیجر صاحب نے کہا کہ ہیلپ لاین والو سے کھو میرے برانچ میں کارڈ بھیج دو ۔مختصر یہ کہ ھیلپ اور بنک برانچ کے درمیان پھنس کے رہ گیا ہوں۔ میرا اکاونٹ نمبر ہے۔ (PK25HABB0006247900036903) آخر بنک مینئجر کہتا ھے میں نے لیٹر لیکھ دیا ھے جبکہ آج ھیلپ لاین نے کھا کہ آپ کا وہی پورانہ پشاور والا اڈریس ھے۔ھیلپ لاین والوں کا رویہ بیت اچھا ھے جبکہ بنک سٹاف کا رویہ بہت ھی خراب ھے۔