ٹی سی ایس بٹ خیلہ / کبھی بھی اسٹاک خود نہیں پہنچاتے بلکہ مجھے خود جانا پڑتا ھے

ٹی سی ایس بٹ خیلہ Reviews & Complaints

By: سید منورشاہ

Contact information:
ٹی سی ایس بٹ خیلہ بٹ خیلہ

اسلام علیکم سر
بھت افسوس کیساتھ آپ سے مخاطب ھوں
کہ آپکا بٹ خیلہ کا ٹی سی ایس کا عملہ بلکل ناکارہ اور ھڈ حرام ھے ایک سال سے مجھے پریشان کر رھے ھے۔۔ کبھی اسٹاک مجھے مطلوبہ ایڈریس پر نہیں پہنچایا
ہمیشہ خود جاتا ھوں تو اسٹاک پڑا ھوتا ھے
اور جواب ملتا ھے کہ ابھی 10 منٹ پہلے ھی پہنچا ھے اسٹاک
آپ صاحبان سے گزارش کیجاتی ھے
کہ اپنے ادارے کی ساکھ کو خراب کرنے والوں
کیخلاف سخت کاروائی کی جائے
میرا نام بیشک ظاھر کردے مجھے کوئی پرواہ نہیں بہت شکریہ

سید منورشاہ بٹ خیلہ

—————————————————-

How to file a complaint against ٹی سی ایس بٹ خیلہ?

* Go to page
* Write ٹی سی ایس بٹ خیلہ in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from ٹی سی ایس بٹ خیلہ.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us