سوہنی دھرتی میڈیا گروپ ملتان / ملتان سے بھکر دوسرے دن ڈاک نہ ملنا

سوہنی دھرتی میڈیا گروپ ملتان Reviews & Complaints

By: اشفاق احمد راں

Contact information:
سوہنی دھرتی میڈیا گروپ ملتان no
No

کل مورخہ 10 نومبر 2021 کو سوہنی دھرتی میڈیا گروپ ملتان کی طرف سے ایک پارسل نمبر 776286626519 ٹی سی ایس ملتان میں بک کروایا گیا جوکہ اشفاق احمد راں معرفت آفیسر ٹی سی ایس بھکر کے نام پر ہے۔ آج جب ٹی سی ایس بھکر سے پتہ کیا تو انہوں نے کہا کہ یہ پارسل نہیں آیا آپ کل پتہ کریں۔ جناب یہ ہے آپ کی سروس کہ ملتان سے دوسرے دن ڈاک بھکر نہیں پہنچتی رتو باقی شہروں میں کتنے دن بعد تقسیم ہوتی ہو گی۔آپ توجہ دیں ذمہ داروں کے خلاف ایکشن اور سروس کو بہتر کریں تاکہ لوگوں کا اعتماد بحال ہو سکے۔شکریہ

—————————————————-

How to file a complaint against سوہنی دھرتی میڈیا گروپ ملتان?

* Go to page
* Write سوہنی دھرتی میڈیا گروپ ملتان in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from سوہنی دھرتی میڈیا گروپ ملتان.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us