شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان / Against Young Dr. and Nersiss

شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان Reviews & Complaints

By: محمد ساجد

Contact information:
شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان

جناب عالی
گزارش ہے کہ میں رحیم یارخان کا رہائشی ہوں اورپر امن شہری ہوں جناب عالی تقریبا 2 ہفتے سے میرے بھانجےکی شیخ زید ہسپتال میں پیدائیش ہوئی اور طبعیت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج ہے جناب عالی شیخ زید ہپستال کا عملہ بہت زیادہ بتمیز ہے عام آدمی کی کوئی سنوائی نہ ہوتی ہے جس کی سفارش ہو اسکی ہی سنی جاتی ہے ہسپتال کے ینگ ڈاکٹراور نرسزز بہت زیادہ بتمیزی کرتی ہیں کوئی بھی پوچھنے والا نہ ہے اور ہسپتال میں بہت زیادہ گندگی ہے لیبر روم میں ایک ایک بیڈ پر تین تین مریض لیٹا دیتے ہیں جو کہ بہت تنگ ہوتے ہیں کہنےپر ڈاکٹر کہتےہیں یہاں نہ آؤ پرائویٹ ہسپتال میں لے جاؤ ہسپتال میں ہہت زیادہ کھٹمل ہیں جو مریضوں کو اور بیمار کرتے ہیں ۔ جناب عالی ہر ڈاکٹر کا اپنا اپنا پرائیویٹ کلینک ہے جو سرکاری ہسپتال میں ٹھیک طرح سے چیک نہ کرتے ہیں کہتے ہیں ہمارے کلینک پر آجانا جناب عالی غیرب لوگ جو مزدوری کرتے ہیں ان کی فیسزز برداشت نہیں کرسکتے آپ مہربانی کرکے کے اس چیز کا جتنی جلد ہو سکے نوٹس لیں ان کے پرائیوٹ کلینک بند کروائیں اور جو لوگ بہت زیادہ پرشیانی میں ان کے پاس جاتے ہیں ان کے ساتھ رحم دلی سے بات کریں اور ان کی پوری مدد کریں ۔اور آپ مہربانی فرما کر دوسرے شہروں کی طرح رحیم یارخان کا بھی ویزٹ کریں آپ کی مہربانی ہو گی ۔ہمیں آپ کا انتظار رہے گا۔پلیز اس چیز کا نوٹس ضرور لیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us