ٹی سی ایس (چکوال) دفتر / آڈر ہوم ایڈریس پہ ڈیلیور نہیں کرتے ۔ ایکسٹرا پیسے مانگتے ہیں

ٹی سی ایس (چکوال) دفتر Reviews & Complaints

By: محمد علی ثاقب

Contact information:
ٹی سی ایس (چکوال) دفتر چکوال

سلام۔ آن لائن شاپنگ سے آڈر جو بھی منگوایا جاتا ہے۔ چکوال دفتر سے کال کر کے کہتے ہیں کہ دفتر سے آ کر وصول کریں۔ گھر پہ آڈر ڈیلیور کرنے کے لیے کہتے ہیں ایکسٹرا پیسے دیں۔ میں نے ابھی دو آڈر منگوائے تو کہیتے ہیں کہ آپ میرے گاؤں سے 9 کلومیٹر دور ایک گاؤں ہے وہاں آ کر لیں۔ اگر آپ سروس کسٹمر کو دے نہیں سکتے ہیں تو چارچز کس چیز کے۔ چکوال دفتر کا سٹاف انتہائی بدتمیز ہے کہتے ہیں کہ آپ لیوپرڈ یا ایم اینڈ پی سے منگوایا کریں۔

—————————————————-

How to file a complaint against ٹی سی ایس (چکوال) دفتر?

* Go to page
* Write ٹی سی ایس (چکوال) دفتر in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from ٹی سی ایس (چکوال) دفتر.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us