HBL / extra charges

HBL Reviews & Complaints

By: Shahid Khan

Contact information:
HBL
HBL Phone SMS Alert

میرے فون نمبر پر بینک کی طرف سے جو ایس ایم ایس آتے ہیں تو ایس ایم ایس الرٹ کے چاجز زیادہ کاٹے جاتے ہیں، میرے اکاونٹ سے فروری میں تین مرتبہ 115، 115 روپے چارج کئے گئے ہیں ، اس کی تفصیل کوئی فراہم نہیں کررہا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us