Cnic nadra / Not Available My Nadra Card

Cnic nadra Reviews & Complaints

By: Imran Sajjid

Contact information:
Cnic nadra Karachi
Near Jamia Tur Rasheed

السلام علیکم جناب میں نے ٹی سی ایس کے ہیلپ لائن نمبر پر آٹھ سے دس دفعہ کالز کی اور ان سے رکویسٹ کی کہ آپ کا نمائندہ میرے ایڈریس پر نہیں آتا ہے آپ لوگ مجھے بتا دیں میرا شناختی کارڈ کہاں ہے میں خود لینے آ جاؤں گا اتنی کالے کرنے کے باوجود اب مجھے ٹی سی ایس آفس والے بولتے ہیں کہ آپ کا شناختی کارڈ نادرا کو ریٹرن کر دیا گیا ہے جناب میں افغانستان میں نہیں رہتا میں کراچی میں رہتا ہوں جب میں خود بول رہا ہوں کہ میں اپنا کارڈ آپ کے دفتر سے لے لوں گا تو اسے ریٹن بھیجنے کی کیا ضرورت ہے یا تو میرے ایڈریس پر پابند کرتے رائیڈر کو دینے کے لیے مجھے میرا شناختی کارڈ چاہیے مجھے نہیں پتہ آپ لوگوں کا قصور ہے

—————————————————-

How to file a complaint against Cnic nadra?

* Go to page
* Write Cnic nadra in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Cnic nadra.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us