Gas is closed / Gas

Gas is closed Reviews & Complaints

By: Azmat ullah

Contact information:
Gas is closed
571061006238

ھمارے گلی کی گیس مکمل طور پر بند ھو گئی ھے آپ سے گزارش ھے کہ اس کو چیک کیا جاے اور جاں پرانی پائپ لائنوں میں پانی بھر جاتا ھے اور اس کی جگہ نئی پائپ لاین ڈال دی گئی ھے لیکن ابھی تک نئی پائپ لائن سے کنکشن نہیں کیے گے اور ھر مہینے ھم لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ھے گیس والے آتے ھیں تھوڑا پانی نکال جاتے ھیں تو ایک مہینہ گزر جاتا ھے آپ سے گزارش ھے کہ ھمارے کنکشن نئی پائپ لائین سے چالو کیے جائیں شکریہ
آپ کی عین نوازش ھو گی
بکلم خود
عظمت اللہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us