Jazz/Mobi Cash / Hacking/fraud

Jazz/Mobi Cash Reviews & Complaints

By: Arslan Liaqat

Contact information:
Jazz/Mobi Cash lodhran
[email protected]

جناب میں 1 غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں اور 1 پیٹرول پمپ پر 15000 کی نوکری کرتا ہوں۔ میرے 3 بچے ہیں گھر کا گزر بسر بہت ہی مشکل سے ہوتا ہے۔ میرے گھر والےملتان(مہکے) گئے ہوئے ہیں اور انہیں پیسوں کی ضرورت تھی میں نے پمپ سے اپنی تنخواہ ایڈوانس لی اور اپنے اکاؤنت میں مبلغ 10000 موبی کیش ڈلوائے تاکہ میں ڈائریکٹ بھج سکوں۔ پیسےآنے کے بعد میں نے گھر رابطہ کیا پیسے موبی کیش کرنے کے لئے نمبر مانگا ہی تھا کہ مجھے 8558 کمپنی کی طرف سے 2 میسج ملے جس میں سے 1 میں 4000 میرے اکاؤنٹ سے 03239589818 (سمینہ بی بی) موبی کیش اور 2 میں 6000 ایزی پیسہ ٹرانسفر ہو گئے ہیں ۔ جناب میں بہت پریشان ہو گیا میری تو جمع پونجی یہ ہی تھی اور موبی کیش کی ہیلپ لائن 4444 پر کال کی پر انہوں نے ہر قسم کی مدد سے انکار کر دیا ہے۔
جناب میرا تو اس مہنگائی کے دور میں کوئی اور سہارہ بھی نہیں ہے۔ میری پہلی اور آخری امید آپ ہی ہیں۔ جناب میرے ساتھ دھوکہ ہوا ہے اور میں انصاف چاہتا ہوں۔ شکریہ رابطہ نمبر۔ 03068687405
—————————————————-

How to file a complaint against Jazz/Mobi Cash?

* Go to page
* Write Jazz/Mobi Cash in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Jazz/Mobi Cash.

1 thought on “Jazz/Mobi Cash / Hacking/fraud”

  1. اسلام علیکم! میں نے 3 دن پہلے اپنے جاز کیش اکاؤنٹ میں 3000 روپے جمع کروائے تھے، جاز کیش والوں نے ان پیسوں میں سے 2500 روپے بغیر کسی وجہ کے کاٹ لئے ہی، لہذا میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ جاز کیش والوں کے خلاف کارروائی کریں، میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us