Jazz / Network problems & Signal Issues

Jazz Reviews & Complaints

By: Muhammad Farhan Muneer

Contact information:
Jazz Ahmedpur East

السلام علیکم
سر امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ پچھلے کچھ سالوں سے میں نیٹ ورک کے حوالے سے کئی بار درخواست دے چکا ہوں لیکن ابھی تک کوئی حل نہیں ہوا۔
سر مسئلہ یہ ہے کہ میرے علاقے میں نیٹ ورک کا بہت مسئلہ ہوتا میں آن لائن کام کرتا ہوں اور کئی بار میرے آفسر کال کرتے ہیں تو نیٹ ورک کی وجہ سے نمبر بند ہوتا ہے اور میرے پاس انٹرنیٹ کی ڈیوائس ہیں نیٹ ورک کے مسئلے کی وجہ سے وہ بھی نہیں چلتی تو مجھے مجبوراً زونگ کی ڈیوائسسز منتخب کرنی پر گئی
سر میرا مسئلہ جلد از جلد حل کرایا جاۓ تاکہ میں اپنے کام کو جاز کی سروسز سے پورا کروں۔
میں نے ٹاور کے لیے بھی اپنی جگہ دینے کے لیے تیار ہوں لیکن یہ مسئلہ جلد از جلد حل کیا جائے۔
ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ سے بھی یہی کہتے ہیں کہ جلد از جلد مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن پانچ چھ سال گزرنے کے بعد بھی میرا مسئلہ حل نا ہوا۔

محمد فرحان منیر
بستی چنڑاں دائم والا تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور
—————————————————-

How to file a complaint against Jazz?

* Go to page
* Write Jazz in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Jazz.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us