Jazz / Poor signal

Jazz Reviews & Complaints

By: Muhammad Yousaf

Contact information:
Jazz

سلام سر
میں جاز نیٹ ورک استعمال کر رہا ہوں، میری رہائش حاجی محمد دین کالونی کلی لمڑان پشین، تحصیل و ضلع پشین میں ہے، پشین شہر یہاں سے ایک کلومیٹر سے بھی کم فاصلہ پر واقع ہے لیکن یہاں جاز موبائل نیٹ ورک بلکل بھی کام نہیں کر رہا ہے، اور ایک کال کے لئے کمرے سے باہر کسی اونچی جگہ کھڑے ہوکر نکلنا پڑتا ہے، جس سے سائل اور بے شما لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے،

لہٰذا اس بد ترین نیٹ ورککے خلاف شکایت کیا جاکر استدعا ہیکہ نیٹ ورک کی خرابی کا مسئلہ حل کیا جاکر ہمیں ذہنی اذیت سے نجات دلائی جائے۔
شکریہ۔
0300389700

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us