Khidmat card The Government of Punjab / Khidmat card For the payment of school girl

Khidmat card The Government of Punjab Reviews & Complaints

By: Sakina Bibi

Contact information:
Khidmat card The Government of Punjab Khidmat Card District Kasur City Pattoki
No

خدمت کارڈ جس سکول میں بچیوں کو وظیفے کے طور پر دیا جاتا ہے ہمیں بھی کارڈ اور زونگ کی سم مل گئی ہے تقریبا دو سال ہو گئے ہیں لیکن ہمیں ابھی تک کوئی پیمنٹ نہیں ملی ہے ہم نے خدمت کارڈ کی ہیلپ لائن پر بھی رابطہ کیا تھا ہمارااکاؤنٹ ایکٹیویٹ تھا لیکن پیمنٹ نہیں ملی ہے
برائے مہربانی
مہربانی فرما کر ہمارا اکاؤنٹ ری چیک کریں ہمیں ابھی تک کوئی پیمنٹ نہیں ملی ہے ساتھ والی بچیوں کو کب کے پیسے آرہے ہیں لیکن ہمیں ابھی تک کوئی پیمنٹ نہیں آئی ہے لہذا مہربانی فرما کر ہماری مدد کرے شکریہ
—————————————————-

How to file a complaint against Khidmat card The Government of Punjab?

* Go to page
* Write Khidmat card The Government of Punjab in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Khidmat card The Government of Punjab.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us