Naeem electronics Reviews & Complaints
By: Saleem babar
Contact information:
Naeem electronics Ghakar Gujranwala
NE
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ ! آپکا گکھڑ برانچ کا سٹاف بہت ہی dull, root اور غیر معاون ہے
ویری فکیشن کا طریقہ بہت ہی غیر اخلاقی ہے,
لوکل سورسز کا استعمال بھی غلط ہے علاقے میں اقساط کی چیزوں کی خریداری کا غلط تاثر قائم کر رہے ہیں. اور عوام کو .ذلیل و خوار کرنے میں کوئی بھی کسر باقی نہیں.
—————————————————-
How to file a complaint against Naeem electronics?
* Go to page
* Write Naeem electronics in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Naeem electronics.
اسلام وعلیکم
نعیم الیکٹرانکس ریلوے روڈ قصور برانچ سے پرچیزنگ کا اتفاق ہوا اور بہت ہی برا تجربہ رہا اتنا برا کہ مستقبل میں کوئی بھی چیز نعیم الیکٹرانکس سے نہ خریدو گا اور نہ ہی کسی کو مشورہ دو گا۔ نان پروفیشنل اور نان ایجوکیڈڈ اسٹاف۔ نہ کسٹمرز سے بات کرنے کی تمیز اگر تمیز سے بات کرنے کا کہو تو آگے سے برانچ مینجر رانا ناصر کہتا کہ تم نہ لو کہی اور سے جا کر لے لو ہمیں تمیز نہ بتاؤ۔۔۔
ہر بندے سے بدتمیزی کرنے کی وجہ سے جو ایک دفعہ آ جائے دوبارہ نہیں آتا جس سے برانچ کی سیل دن بہ دن کم ہو رہی ہے۔