سم پئسا / غلطی سے کی گئی ٹرانزیکشن
سم پئسا Reviews & Complaints By: Furqan Contact information: سم پئسا Hyderabad جناب عالی گزارش ہے کہ میں ایک غریب شخص ہوں غلطی سے میرے ایزی پیسا اکاؤنٹ سے سم پئسا سروس پر 12000 چلے گۓ ہیں جن کی ٹرانزیکشن آئی ڈی یہ ہے 20407543709 مہربانی فرما کر جو بھی آرڈر میں نے دیا ہے …