Warid / رقم کی کٹوٹی
Warid Reviews & Complaints By: محمد راشد Contact information: Warid کراچی جاز سر دو دن سے میرے بیلنس کٹ رہے ہیں کسی پیکج کے اور پیکج کون سا ہے مجھے نہیں معلوم برائے مہربانی آپ اس پیکج کو میرے نمبر سے کردیں ختم اور میرے بیلنس کو کٹنے سے محفوظ رکھیں شکریہ