Private Schools at Sultanabad Karachi / Private Schools at Sultanabad Karachi

Private Schools at Sultanabad Karachi Reviews & Complaints

By: Manzoor

Contact information:
Private Schools at Sultanabad Karachi

السلام علیکم
میں آپ سب لوگوں کی توجہ پرائیویٹ سکولز کی طرف دلانا چاہتا ہوں ہمارے علاقے سلطان آباد مولوی تمیز الدین خان روڈ کراچی میں تمام پرائیویٹ سکولز اساتذہ کی تنخواہیں مزدوروں کی تنخواہوں سے بھی کم ہیں سابقہ بجٹ میں مزدور کی تنخواہ 15000 منظور کی گئی تھی جبکہ سلطان آباد میں سکولوں کے مالکان 5000 سے لے کہ 7000 ادا کررہے ہیں
میری درخواست ہے کہ حکومت اور اعلیٰ عدلیہ کو چاہیے کہ اس کے کے خلاف سخت کاروائی کی جائے اور مالکان کو بھی گرفتار کیا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی کوئی حرکت نہ کرے
شکریہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us