PTCL Bill / Delivery of Mail

PTCL Bill Reviews & Complaints

By: Itfiaq

Contact information:
PTCL Bill Jand Dist Attock

سر ہما رے بل جو اپ کی کمپنی کے زریعے ہمیں ملنے چا ہیے وہ ہمیں نہیں ملتے اپ کی کمپنی جو ورکر رکھتی ہے کیا بغیر تنخواہ کے ملا زم رکھتی ہے یا اپ میل تقسیم کر تے ہیں اس کے چا رجز گا ہک سے نہیں لیتے کیو نکہ پچھلے ایک سال سے یا زیا دہ ہو گیا ایک بل جو میں خو د ٹی سی ایس دفتر سے لے کر ایا ورنہ وہ تقسیم کر نے کی زحمت نہیں کرتے جب بھی ان با ت کی جا تی ہے تو اگے سے جواب ملتا ہے کہ اپ شکا یت کر دیں سر اپ سے ہما ری التما س ہے کہ اگر اپ کی کمپنی ایک کا م نہیں کر سکتی تو براے میر با نی لو گوں کو تو زلیل نہ کیا جا ئے اپ کی مہر با نی ہو گی اپ پی ٹی سی ایل والوں سے بل نہ لیں کہ اپ کمپنی یہ زمداری نہیں نہیں نبا سکتی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us