Rates Reviews & Complaints
By: Samiullah jan
Contact information:
Rates
آج تقریباً چار بجے کریم کار میں کسٹم ھاوس یونیورسٹی روڈ پشاور سے صدر تک سفر کیا , رائڈر کیپٹن کا موبائل نمبر +923339664817 ھے , سفر اچھا تھا مگر بہت مہنگا ….. عام ٹیکسی سو , ایک سو بیس روپے میں جاتا ہے رکشہ 80 روپے میں جاتا ہے مگر کریم کار نے 226 روپے لیکر حیران کردیا.
یہ تو بہت مہنگا ہے یار ؟