S 4 shopping (click2dealshopping) online &TCS courier service / Fraud of online shopping company with TCS cooperation

S 4 shopping (click2dealshopping) online &TCS courier service Reviews & Complaints

By: Iqbal Hussain

Contact information:
S 4 shopping (click2dealshopping) online &TCS courier service Karachi
Click2deal.online/?s=Wifi+mini+camera&post_type=product

اسلام علیکم سر میں نے آن لائن
S 4 shopping شاپنگ سائیٹ
سے ایک منی وائی فائی کیمرہ خرید کی جسکو انہوں نے اپنی سائیٹ میں درج موبائیل نمبر+92 3101221842 سے کال کرکے تصدیق بھی کی اور ٹی سی ایس سروس کے زریعہ پارسل ارسال کیا جسکو میں نے ٹی سی ایس ہی کی اوباڑو آفیس میں ٹی سی ایس نمائندہ کے سامنے وڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے کھولا تو باکس خالی تھا اور اسمیں کوئی ڈمی پروڈکٹ تک نہ تھی پروڈکٹ کی ادا کردی رقم 1500روپے ہے ۔ محترم ادارہ کے منتظمین سے گزارش ہے کہ اس فراڈ کا نوٹس لیں اور پاکستان کی عوام جنکو پہلے ہی مہنگائی سمیت دیگر مسائل کا سامنہ ہے وہاں نامعلوم کتنی ہی فراڈ کمپنیاں عوام کو دھوکہ دیکر انکا پیٹ کاٹ رہیں ہیں جس میں انکے ساتھ کوریئر کمپنیاں ٹی سی ایس جیسی نامور کمپنی بھی شامل ہیں کہ جب وہ پروڈکٹ بک کرتی ہیں تو بلا تصدیق خالی ڈبے کیسے اٹھاسکتی ہیں کہ یہ انکی ذمہ داری ہے کہ وہ درج شدہ چیز چاہے غیر معیاری یا ناکارہ ہی کیوں نہ ہو موجودگی کی تصدیق انکی ذمہ داری ہوتی ہے اور بغیر چیکنگ کسی چیز کو بک تک نہیں کرتے کمپنی پر اعتماد بھی عوام کو دھوکہ دہی کا سبب ہے اور اس فراڈ میں ٹی سی ایس کمپنی شامل ہے ازراہ کرم ملک و قوم کو اربوں روپے کے فراڈ و لٹیروں سے بچانے کیلئے کارروائی کرکے فراڈ کیلئے قائم جعلی سائٹس اداروں معاونین کی بیخ کنی کریں اور ایسا طریقہ کوریئر و آن لائن تجارت کی حامل کمپنیوں کیلئے وضعہ کریں کہ پروڈکٹ دکھائی دے اور کوریئر کمپنیاں صرف رجسٹرڈ کمپنیوں کی ہی شپنگ کرسکیں شکریہ کمپنی کا لنک https://click2deal.online/?s=Wifi+mini+camera&post_type=product
+923101221842
پارسل پر درج ایڈریس و نمبر
Shipper Clickshopping Shop no 3 Jamshed Road Near Yadgar Fish Karachi 03232552779
Afsar khan Ph : 03241434011
Click2Delashopping

—————————————————-

How to file a complaint against S 4 shopping (click2dealshopping) online &TCS courier service?

* Go to page
* Write S 4 shopping (click2dealshopping) online &TCS courier service in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from S 4 shopping (click2dealshopping) online &TCS courier service.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us