Ssgc / سوئی گئیس دن ھو یا رات بند

Ssgc Reviews & Complaints

By: Muhammed Salman

Contact information:
Ssgc

اسلام وعلیکم
چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب
میں محمد سلمان ڈسٹرک ٹنڈوالہیار کا رہاشی ھوں میری جناب سے درخواست ھے یہاں شہر میں بنا جواز کے دن ھو رات ھو سوئی گئیس بند ھوتا ھے انجینئر جناب کے پاس جاؤ تو وہ ھوتا ہی نہی اور اسٹاف سے کسی سے پوچھو تو بتایا جاتا ھے ھمیں معلوم نہی یعنی کوئی جواب نہی ملتا اور واپس اجاتے ھیں نا کھانا دن کو ملے نا رات کو جناب اعلی سے گزارش ھے کہ کچھ ایکشن لیا جائے تالے ھم سارے شہر والے اس پریشانی سے دور ھو
محمد سلمان ٹنڈوالہیار

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us