T c s company / Delivery of atm an other place

T c s company Reviews & Complaints

By: Muhammad Shahid Nadeem

Contact information:
T c s company

Tracking I’d 30332806831 atm card of nbp deliver to Muhammad Shahid Nadeem at malir cantt 3 light commando karachi but dillever to some one else at rawalpindi
Plz verify that and inform me at 03445661343 as soon as possible

1 thought on “T c s company / Delivery of atm an other place”

  1. Rashid Nazir

    اسلام علیکم
    آپ ایک انٹر نیشنل اردارے سے تعلق رکھتے ہیں آپ جن کمپنی کو ای کام شلوشن سروس دے رہے ہیں آپ جانتے ہیں وہ لوگوں کو بےوقوف بنا کر لوٹ رہے ہیں اور اس میں آپ کی کمپنی میڈیم کا کردار ادا کر رہی ہے کچھ پرسنٹ کی بنیاد پر یعنی آپ ان جیسوں کو اپنی پوری سہولت دے رہے ہیں کھلے عام فراڈ کی کیش آن ڈیلوری پر
    یقینن میں کوئ پہلا شخص نہیں ہوں گا جو آپ کو ان کے خلاف رپوٹ دے رہا ہوں گا۔میرے جیسے لٹنے والے کئ اور بھی ہیں جنہوں نے اآپ سے کمپلین کی ہو گی پہلے میں آپکو اس میں قصور وار سمجھتا ہوں کہ آپ کوئ پراپر انوسٹی گیشن کئے بغیر نامٰلوم /نام نہاد کمپنی کو پاٹنر بنا کر ان کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں میں آپ کی کمپنی پر لیگل ایکشن لینے جا رہا ہوں اور پچاس لاکھ کا ہرجانہ کا دعوا کروں گا میں آپ کے آفس گیا کوئ کمپلین نہیں لی انہوں نے اور پیکٹ میں مطلوبہ چیز نہ نکلنے پر اس وقت ڈیلوری والے سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا اس نے انکار کر دیا پوری ویڈیو یو ٹیوب پر موجود ہے اسکا لنک میں آپ کو بھی دے دیتا ہوں پارسل رسیونگ سے لے کر ان باکس کرنے کی ارو آپکی کمپنی کے ڈلیوری مین سے تمام گفتگو کی بھی میری دی گءی رقم کی واپسی تک میں کسی کو بھی نہیں چھوڑوں گا آپ اپنے کسٹمر کا اکاونٹ بلاک کر کے پیمنٹ روک سکتے اس کا اکائونٹ نمبر
    اسکا ایڈریس اماں ٹاور ایف ۸۱ فرسٹ فلور صدر کراچی ہے اور فون نمبر ہے میں نے ایف آئ اے میں درخواست دے دی ہے اور ساتھ آپ کی کمپنی کو لیگل نوٹس بھیجنے کی تیاری کر رہا ہوں اسی طرح سے جن کے ساتھ فراڈ ہوا ہے وہ بھی آہستہ آہستہ میرے کونٹیکٹ میں آ رہے ہے ان سے بھی میں ایویڈینس اکٹھے کر رہا ہوں مکمل تفصیل اور باقی ثبوت ملنے تک میں انتظار کر ریا ہوںآپ فیل حال اسکا اکائونٹ سسپینڈ کر کے اس کا آئڈی کارڈ نمبر اور جو ڈیٹیل آپ کی
    کمپنی کے پاس موجود ہے وہ آپ مجھے ای میل کر دیں باقی کی ڈیٹیل میں آپ کو دے ریا [email protected] mob# 03463039533 block no 44 house no 02 i-9/4 islamabadہوں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us