TCS Arifwala / Cheque

TCS Arifwala Reviews & Complaints

By: Punjab group of Colleges Arifwala

Contact information:
TCS Arifwala Arifwala

ھمارئے کالج کی دو ڈاک ہیڈ آف لاہور سے آ نی تھی جو ٹی سی اس عارف والہ کی وجہ سے لیٹ ہوئی جن کا ٹرایکنگ نمبر یہ ہے 41424968783 اور ھمارے کال کرنے پر ا نہوں نے یہ جواب دیا کہ ھم نے کالج میں ڈاک بھجوا دی ہے جو کہ میڈم شمویلہ نے راسیو کی ہے جب کہ ایسا انہوں غلط کہا ہے ہم نے اس کی تقیق کی تو پتہ چلا کہ ٹی سی اس کے آفس عارف والہ ہم سے جھوٹ بول رہیں ہیں جب کہ ہم نے خد ٹی سی اس کے آفس جا کر ڈاک راسیو کی ہیں انہوں نے ھمارے ساتھ ایسا کر کے آچا نہں کیا ان کا اب مامول بن چکا ہے بات بات پر جھوٹ بولنا ایسا کرنے پر ان کے خیلاف سخت کاروائی کی جائے شکریہ—————————————————-

How to file a complaint against TCS Arifwala?

* Go to page
* Write TCS Arifwala in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from TCS Arifwala.

2 thoughts on “TCS Arifwala / Cheque”

  1. محمد فیضان تنولی

    اسلام علیکم کے بعد
    TCS
    کے لے بہت ہی گندی زبان اور سخت لہجہ کے ساتھ حاضر ہوں بہت ہی گندی سروس ہے 4 دن کے لیے ایمرجنسی سروس رقم وصول کر کے شہر سے شہر ڈاک نہ پہنچے
    شرم سے ڈوب مرو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us