Tcs karachi(defence) / Fake delivery by tcs employe

Tcs karachi(defence) Reviews & Complaints

By: Abdul majid

Contact information:
Tcs karachi(defence)

میں نے میلسی ضلع وھاڑی ٹی سی ایس آفس سے پارسل اس پتہ پر بک کرایا۔۔عبداللہ ناصر رحمانی مکان نمبر 103ڈیفنس آفیسرز ھاوسنگ سوسائیٹی ملیر کینٹ کراچی۔۔۔۔۔مجھے میسج ملا کہ آپ کی شپمنٹ نمبر
Cn#6062304505نو مئی کو مبارک نے وصول کر لی ھے مگر میرے رابطہ کرنے پر پتہ چلا کہ پارسل تسحال موصول نہیں ھوا ھے۔میرے پارسل میں دو عدد کٹن سوٹ ھیں جو عید کے لئے ھیں ۔برائے مہربانی جس ایمپلائی نے یہ فراڈ کیا ھے اس سے میرا پارسل واپس کرائیں ۔میرے دوست کراچی کے مشہورومعروف شخصیت ھیں جمعیت اھلحدیث سندھ کے امیر بھی ھیں اور ان کے ملازم کا نام بھی سبھ لوگ جانتے ھیں۔میرے اس معاملے کا جلد ھی تدارک کرائیں وگرنہ میں کورٹ کا حق محفوظ رکھتا ھوں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us