TCS / Medicine and documents not received

TCS Reviews & Complaints

By: Muhammad Tufail

Contact information:
TCS Rawalpindi

میرا پارسل بک ہوا تھا 28 ستمبر کو حافظ آباد سے رواپنڈی۔۔جو کہ آج 7 اکتوبر تک نہ مجھے ملا نہ واپس ہوا۔۔۔مجھے کال بھی نہیں کی گی۔۔کوئی 20دفعہ ہیڈ آفس آور دس دفعہ رواپندی آفس رابطہ کیا کوئی سیدھا جواب نہیں دیا گیا۔۔۔بکواس ترین کپمنی پے یہ۔۔۔اتنے زیادہ پیسے چارج کرتے ہیں اور اتنی گندی سروس۔۔۔
SHIPMENT no 14009928621
MOB no 0304-8192616

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us