TCS Office Narowal / Post not delivered

TCS Office Narowal Reviews & Complaints

By: Rafaqat Ali

Contact information:
TCS Office Narowal Narowal

سر راولپنڈی سے میری ڈاک آئی ہے ۔جو کہ ٹی سی ایس آفس نارووال والوں نے مجھ تک پہنچانے کی بجائے یا مجھ سے رابطہ کرنے کی بجائے غلط لکھ دیا ہے کہ ایڈریس ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ڈاک ڈلیور نہ ہو سکی ہے ۔حالانکہ میرا ایڈریس بالکل ٹھیک ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *