TCS STAFF TANK MADINA MARKET TRAFIC POINT TANK / بدماش/غیراخلاق/بدتمیز

TCS STAFF TANK MADINA MARKET TRAFIC POINT TANK Reviews & Complaints

By: OWAIS KHAN

Contact information:
TCS STAFF TANK MADINA MARKET TRAFIC POINT TANK KARACHI/TANK

انتہائی غیراخلاق، بدتمیز اور گمراہ لوگ ہیں۔ کمپنی سے درخواست ہے کہ ان جیسے لوگوں سے یہ سروس لے کے کسی خاندانی لوگوں کو دے دیں۔ IDمیرے بھائی نے میر کاغذات بھیجے نہ تو اس کو کوئی رسید دی ہے نہ کوئی
میری انٹرویو گزر گئی اور بعد میں جب پوچھنے گئے تو الٹا بدماش بن گئے۔ میرے کاغذات کراچی سے واپس ہوگئے ہیں میرا موبائیل نمبر لکھا تھا، میرا گھر کا پتہ تھیک تھا لیکن نہ کسی نے مجھے کال کرنے کی ذحمت کی تو میں خود جا کر ہیڈ آفس سے لے لیتا۔ دونوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ کراچی .
والوں کے خلاف اس بات کی کے کم از کم مجھے کال تو کرلیتے اور ٹانک والوں کےخلاف بدتمیزی، غیراخلاقی کا ایکشن۔ ایکشن کا منتظرٹانک والوں کے نمبر یہ ہیں 0345-9841817 اور دوسرا 0965-211222

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us