Traffic control dgs wah cantt / Ibrahim

Traffic control dgs wah cantt Reviews & Complaints

By: Hamza Ali

Contact information:
Traffic control dgs wah cantt

ناب.
ادب سے گزارش ھے.
میں کل نادرہ دفتر سے نکل کر taxila کی طرف آیا تو ایک فوجی جس کا نام Ibrahim تھا انھوں نے مجھ سے ID مانگا (شناختی کارڈ) میں نے ID دیا اور ibrahim صاحب نے چلان چٹ مجھے دے دی میرے پوچھنے پر Ibrahim صاحب بولے آپ نے پچھلے اشارے (signal) پر helmet نہیں پہنا جب کے میں پچھلے اشارے(signal) پے گیا ہی نہیں میں نے complaint دفتر جانا چاہا لیکن وہا سب ملازمین نے میری مدد کرنے کے بجائے Ibrahimصاحب کا ساتھ دیا.
حمزہ علی. 03125752835

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us