UBL / Complaint bad stop

UBL Reviews & Complaints

By: Niamat khan

Contact information:
UBL
UBL bank lakki marwat

میں لکی مروت سے ھو میں یہ شکایت UBL BANK جو لکی مروت میں ھے ان کے سٹاف کسٹمر کے ساتھ اچھاسلوک نہیں کرتا ہے اج سے 3 دن پہلے مجھے آن لاین ھوا ھے سعودی عرب سے میں ان کے پاس باربار جاتا ھو وہ مجھے ہیلی بہانے بناتے ھے کبھی کیاکہتا ہے کبھی کیا تو مجھے اپ لوگوں سے درخواست ھے کہ مجھے یا ان سٹاف چینج کرے یا ان کے اصلاح کرے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us