Warid / رقم کی کٹوٹی

Warid Reviews & Complaints

By: محمد راشد

Contact information:
Warid کراچی
جاز

سر دو دن سے میرے بیلنس کٹ رہے ہیں کسی پیکج کے اور پیکج کون سا ہے مجھے نہیں معلوم برائے مہربانی آپ اس پیکج کو میرے نمبر سے
کردیں ختم اور میرے بیلنس کو کٹنے سے محفوظ رکھیں شکریہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us