www.shoppingzware.com / میرا آرڈر 2 لان سوٹ تھے جبکہ مجھے ملا لنڈے کا کوٹ

www.shoppingzware.com Reviews & Complaints

By: Faisal Mehmood

Contact information:
www.shoppingzware.com

میں نے ان کی سائیڈ پر جاکر 2لان کے سوٹ آرڈر کیے تھے۔ جن کی رقم 1299روپے بنتی ہے۔ جبکہ مجھے آرڈر ملا لنڈے کا سردی کا کوٹ جو کہ 50روپے کا بھی نہ تھا۔ ان کے خلاف کاروائی کرکے میرے روپے واپس دلوائے جائیں۔ اور مزید یہ کہ کوئی اور لوگ ان کے ہاتھوں لٹ نہ سکے۔
شکریہ
فیصل محمود
مکہ سائنس کالج تلہ گنگ مکہ پلازہ ٹریفک چوک تلہ گنگ
میرا رابطہ نمبر 03315633952

—————————————————-

How to file a complaint against www.shoppingzware.com?

* Go to page
* Write www.shoppingzware.com in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from www.shoppingzware.com.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us