حبیب بنک فروکہ برانچ کوڈ 1720 / یوٹلٹی بل

حبیب بنک فروکہ برانچ کوڈ 1720 Reviews & Complaints

By: محمد زاہد

Contact information:
حبیب بنک فروکہ برانچ کوڈ 1720 فروکہ تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا

السلام علیکم ورحمتہ برکات آج 11 بجے دن میں حبیب بنک فروکہ برانچ کوڈ1720 میں یوٹلٹی بل بجلی جمع کرانے گیا بنک کیشئر نے بل جمع کرنے سے انکار کردیا اور بولہ کی باھر پرئیوویٹ جگہ پر جاکر جمع کرائیں ھم بل جمع نہیں کرتے میرے اسرار پر بھی وہ ٹس سے مس نہ ھوا 30 منٹ تک میرے ساتھ بحث کرتا رھا آخر کار ساتھ والے اسسٹنٹ منیجر صاحب آئے اور انہوں نے میرے ھاتھ سے بل لے کر جمع کیئے یہ میرے ساتھ ساتھ عوام کے ساتھ بھی ان کا رویہ نامناسب ھے جب کہ میں اسی بنک کا اکاؤنٹ ھولڈربھی ھوں میرے اس طرح کا رویہ رکھا گیا ھے تو عام آدمی کے ساتھ ان کا رویہ کیسے ھوں گا آپ اپنے اس بنک کی برانچ سے چیک کریں ایک ماہ میں کتنے بل جمع ھورھیے ھیں زیرو بل جمع ھوتے ھیں میری جناب سے استدا ھے کاروائی عمل میں لاتے ھوئے انکوائری کرائی جائے عوام کے ساتھ ایسا نامناسب رویہ کیوں برتا جا رھا ھے محمد زاہد
0301673417

—————————————————-

How to file a complaint against حبیب بنک فروکہ برانچ کوڈ 1720?

* Go to page
* Write حبیب بنک فروکہ برانچ کوڈ 1720 in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from حبیب بنک فروکہ برانچ کوڈ 1720.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2019 Pakistan Complaints Forum
Contact Us