سیپکو سب ڈویژن گمبٹ Reviews & Complaints
By: M.Ayoub Brohi
Contact information:
سیپکو سب ڈویژن گمبٹ گمبٹ ضلع خیرپور
گمبٹ
سیپکو سب ڈویژن گمبٹ کے بیچ نمبر 05 اسٹیشن گمبٹ پر لائین سپرنٹینڈنٹ بنام وقار حسین کی جانب سے ایک پرائیویٹ بندہ بنام اظہر علی گوپانگ سکنہ اسٹیشن گمبٹ رکھا ہوا ہے جو پورے بیچ نمبر 05 میں بجلی کے غیر قانونی کنڈہ کنیکشن کا کام کر رہا ہے ۔ایئر کنڈیشن کنڈہ کنیکشن 15000 سے 20000 فی مہینہ اور گھریلو کنڈا کنیکشن 2000 سے 3000 روپے وصول کر رہا ہے ۔اور بجلی کے ہائی ٹرانسلیشن لائنوں اور ٹرانسفارمر کی غیر قانونی طرح سے مرمت کرتا ہے ۔جوکہ بہت بڑا رسک ہے اور کسی حادثہ کی صورت میں سیپکو کو بڑا نقصان ہے ۔مذکورہ پرائیویٹ بندہ لائین سپرنٹینڈنٹ وقار احمد نے ڈیلی ویجز پر رکھا ہوا ہے ۔جس کا علم ایس ڈی او واپڈا گمبٹ کو نہیں ہے ۔۔یہ لوگ غیر قانونی کنڈہ کنیکشن دے کر ایک طرف تو بجلی کی غیر قانونی لوڈ شیڈنگ کروا رہے ہیں اور دوسرا سیپکو کا بجلی کا خصارہ پورا کرنے کیلئے غریب کنسیومرز کے بجلی کے بلوں پر ناجائز ڈیڈیکش بھی لگوانے کا سبب بن رہے ہیں ۔ مذکورہ پرائیویٹ بندہ اور بیچ نمبر 05 کے لائین سپرنٹینڈنٹ وقار احمد جونیجو کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ۔۔
—————————————————-
How to file a complaint against سیپکو سب ڈویژن گمبٹ?
* Go to page
* Write سیپکو سب ڈویژن گمبٹ in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from سیپکو سب ڈویژن گمبٹ.