Atm Card Bank Alflah / No Delivery

Atm Card Bank Alflah Reviews & Complaints

By: Syed Abdul Latif Ur Rehman

Contact information:
Atm Card Bank Alflah Chenab Nagar
(Latif Book Depot Bilal Market)H.N 43/4 Tahir Abad Gharbi

بنک الفلاح ہیلپ لائن سے مجھے معلوم ہواہے کہ تین مرتبہ مجھے کارڈ بھجوادیاگیا لیکن ٹی سی ایس آفس نے اس جواب کے ساتھ واپس بھجوادیا کہ گھر نہیں ملا۔جبکہ میرا گھر اور نام ہر بچہ بڑا جانتا ہے اس محلہ کو آباد کرنے والے ہی ہم ہیں۔چناب نگر ٹی سی ایس آفس والوں کا یہی مسئلہ ہے انہوں نے گھر تلاش کرنے ایڈریس معلوم کرنے کی کوشش ہی نہیں کی ہوگی۔یہ دفتر میں بیٹھے فون کردیتے ہیں اور کہتے ہیں آخر لے جاو وگرنہ واپس بھجوادیں گے اور اگر مصروفیت کی وجہ سے فون نہ سن سکے یا عارضی آف کیا ہوا ہو تو اس نوٹ کے ساتھ واپس بھیج دیتے ہیں کہ فون بند ہے براہ کرم اس کا نوٹس لیا جائے اور اصلاح کی جائے شکریہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us