Telenor / Very very poor internet speed
Telenor Reviews & Complaints By: Rai saddam Contact information: Telenor السلام علیکم بہت عرصہ سے بے نمبر پہ انٹرنیٹ کی سپیڈ بہت سلو slow ہے کئی بار شکایت کی مگراثر نہیں ہوا برائے مہربانی میرے انٹرنیٹ کی سپیڈ کے بارے میں کچھ مہربانی کریں میرا ٹیلی نار کا نمبر یہ ہے 03007485825