Ecare solution (liveshop) / fake delivery

Ecare solution (liveshop) Reviews & Complaints

By: Rashid Nazir

Contact information:
ecare solution (liveshop) islamabad
Rawalpindi Islamabad home service

اسلام علیکم
آپ ایک انٹر نیشنل اردارے سے تعلق رکھتے ہیں آپ جن کمپنی کو (ای کام شلوشن) ecom solutions(live shop) سروس دے رہے ہیں آپ جانتے ہیں وہ لوگوں کو بےوقوف بنا کر لوٹ رہے ہیں اور اس میں آپ کی کمپنی میڈیم کا کردار ادا کر رہی ہے کچھ پرسنٹ (%)کی بنیاد پر یعنی آپ ان جیسوں کو اپنی پوری سہولت دے رہے ہیں کھلے عام فراڈ کی کیش آن ڈیلوری پر
یقینن میں کوئ پہلا شخص نہیں ہوں گا جو آپ کو ان کے خلاف رپوٹ دے رہا ہوں گا۔میرے جیسے لٹنے والے کئ اور بھی ہیں جنہوں نے اآپ سے کمپلین کی ہو گی پہلے میں آپکو اس میں قصور وار سمجھتا ہوں کہ آپ کوئ پراپر انوسٹی گیشن کئے بغیر نامٰلوم /نام نہاد کمپنی کو پاٹنر بنا کر ان کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں میں آپ کی کمپنی پر لیگل ایکشن لینے جا رہا ہوں اور پچاس لاکھ کا ہرجانہ کا دعوا کروں گا میں آپ کے آفس گیا کوئ کمپلین نہیں لی انہوں نے اور پیکٹ میں مطلوبہ چیز نہ نکلنے پر اس وقت ڈیلوری والے سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا اس نے انکار کر دیا پوری ویڈیو یو ٹیوب پر موجود ہے اسکا لنک میں آپ کو بھی دے دیتا ہوں پارسل رسیونگ سے لے کر ان باکس کرنے کی ارو آپکی کمپنی کے ڈلیوری مین سے تمام گفتگو کی بھی میری دی tcs (044111)گءی رقم کی واپسی تک میں کسی کو بھی نہیں چھوڑوں گا آپ اپنے کسٹمر کا اکاونٹ بلاک کر کے پیمنٹ روک سکتے اس کا اکائونٹ نمبر
اسکا ایڈریس (اماں ٹاور ایف 81 فرسٹ فلور صدر کراچی) ہے

اور فون نمبر sajid tauseef 031212227256 e mail address [email protected] ہے میں نے ایف آئ اے میں درخواست دے دی ہے اور ساتھ آپ کی کمپنی کو لیگل نوٹس بھیجنے کی تیاری کر رہا ہوں اسی طرح سے جن کے ساتھ فراڈ ہوا ہے وہ بھی آہستہ آہستہ میرے کونٹیکٹ میں آ رہے ہے ان سے بھی میں ایویڈینس اکٹھے کر رہا ہوں مکمل تفصیل اور باقی ثبوت ملنے تک میں انتظار کر ریا ہوںآپ فیل حال اسکا اکائونٹ سسپینڈ کر کے اس کا آئڈی کارڈ نمبر اور جو ڈیٹیل آپ کی کمپنی کے پاس موجود ہے وہ آپ مجھے ای میل کر دیں باقی کی ڈیٹیل میں آپ کو دے ریا ہوں

5 thoughts on “Ecare solution (liveshop) / fake delivery”

    1. aoa many ladiz dress magwaya ta mujy jeenz baj di hy plz ma ny b complne karni hy or ab na fone pick kar rahy hy na koi ans dy rahy hy

  1. aoa many ladiz dress magwaya ta mujy jeenz baj di hy plz ma ny b complne karni hy or ab na fone pick kar rahy hy na koi ans dy rahy hy

  2. plz mary pasy mujy koi ha batay yah to zyti hy boht bari or frod hy logo k sat es par acction lia jay no

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us