Ghulam rasool karyana store addha stop sialkot / اسلام علیکم مؤدبانہ گزارش ہے کہ میں غلام رسول کڑیانہ آڈھا سے بات کر رہا ہوں بات یہ ہے کہ اس علاقے کا جو سیلز مین ہے آپکی کمپنی کا ملک عثمان جو کہ نہایت ہی بتمیز بندہ ہے اس نے میرے ساتھ بہت زیادہ بدتمیزی کی میں نے اسے کہا کہ میں تمہاری کمپلین کروں گا آگے سے مجھے کہتا ہے تو نے جسے کہنا ہے کہو ں میں کسی سے نہیں ڈرتا وہ تو اس طرح باتیں کرتا ہے جیسے خود کمپنی کا مالک ہوں مہربانی فرما کر سر جی أپ اس سے بات کر کہ اسے کچھ سمجھاؤ

Ghulam rasool karyana store addha stop sialkot Reviews & Complaints

By: Azeem

Contact information:
Ghulam rasool karyana store addha stop Sialkot
Ghulam Rasool gene8store

اسلام علیکم مؤدبانہ گزارش ہے کہ میں غلام رسول کڑیانہ آڈھا سے بات کر رہا ہوں بات یہ ہے کہ اس علاقے کا جو سیلز مین ہے آپکی کمپنی کا ملک عثمان جو کہ نہایت ہی بتمیز بندہ ہے اس نے میرے ساتھ بہت زیادہ بدتمیزی کی میں نے اسے کہا کہ میں تمہاری کمپلین کروں گا آگے سے مجھے کہتا ہے تو نے جسے کہنا ہے کہو ں میں کسی سے نہیں ڈرتا وہ تو اس طرح باتیں کرتا ہے جیسے خود کمپنی کا مالک ہوں مہربانی فرما کر سر جی أپ اس سے بات کر کہ اسے کچھ سمجھاؤ

—————————————————-

How to file a complaint against Ghulam rasool karyana store addha stop sialkot?

* Go to page
* Write Ghulam rasool karyana store addha stop sialkot in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Ghulam rasool karyana store addha stop sialkot.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2019 Pakistan Complaints Forum
Contact Us