HBL Main Branch Mailsi Disty Vehari.Punjab Reviews & Complaints
By: Ghulam Muhamm
Contact information:
HBL Main Branch Mailsi Disty Vehari.Punjab
سر
لسلام علیکم
میں حبیب بنک مین برانچ کا اکاونٹ ہولڈر ہوم اور یہ میرا سیلری اکاونٹ ہے.اکاونٹ نمبر یہ ہے
01467900353203
جب میں نے بیس لاکھ روپے نیشنل سیونگ بنک کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کراءے تو آپ کے بنک نے بارہ ہزار روپے کٹوتی کرلی.اس کے بعد اٹھاءیس فروری کو جب چار لاکھ کا چیک کیش کرایا تو چوبیس سو روپے کاٹ لیے.
کیا تنخواہ ولے اکاونٹ سے اتنی کٹوتی ہوتی ہے
پلیز راہنماءی فرمائیے.
غلام محمد میلسی ضلع وہاڑی
فون نمبر03016578545