HBL / Need For ATM 🏧

HBL Reviews & Complaints

By: Sheraz Ahmad Khan

Contact information:
HBL خیبرپختونخوا

اسلام علیکم جناب
میرا نام شیراز خان ہے اور میرا تعلق خیبرپختونخوا ضلع شانگلہ تحصیل چکیسر سے ہیں جہاں تقریباً 3 لاکھ آبادی موجود ہے جہاں ہزاروں لوگ سرکاری ملازمین ہے بدقسمتی سے ہمارے پاس صرف ایک ہی حبیب بینک کا برانچ موجود ہے اس لیے ہمیں بہت مشکلات کا سامنا پڑتا ہے آپ مہربانی کرے ہمارے لئے یا دوسرا برانچ اگر برانچ نہیںں ہوسکتا تو (اے ٹی ایم) لازمی دے دی جائے تو ہم آپ کے مشکور رہیں گے منجانب اہلیان چکیسر

—————————————————-

How to file a complaint against HBL?

* Go to page
* Write HBL in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from HBL.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us