Private schools and private acadmies / Male teachers and female students and teachers

Private schools and private acadmies Reviews & Complaints

By: Waqas Anjum

Contact information:
Private schools and private acadmies

السلام علیکم ،
میری چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے کہ جن پرائیویٹ سکولز کے کلکان پرنسپلز ہیڈ ماسٹرز مرد ہیں اور وہاں کام کرنی والی عورتیں لڑکیاں اور پڑھنے والی لڑکیوں سے مرد مالکان اور پرنسپل اور ہیڈ ماسٹرز کے مطلق خفیہ تور پر پوچھ گچھ کی جائے۔ بہت سی لڑکیوں کی زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں انکے دامن میں داغ لگائے جا رہے ہیں پرائیویٹ اسکولز اور ٹیویشن سنٹرز کے نام پر ہراساں کیا جارہا ہے اور کتنی ہی لڑکیوں کے ساتھ مرد ٹیچرز اور ہیڈ ماسٹرز پرنسپلز اپنے اخلاق اور پیار کا فایدہ اٹھا کر ان لڑکیوں کے دامن پر ہمیشہ داغ لگائے جا رہے ہیں جو بعد میں ان لڑکیوں کی سسرال میں ذلت کا باعث بنتی ہیں برائے مہربانی نظر سانی کریں۔
شکریہ اللہ آپکو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے۔ آمین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us