Samsung note 5 mobilee lcd / Samsung note 5 lcd

Samsung note 5 mobilee lcd Reviews & Complaints

By: M sharjeel 03124866800

Contact information:
Samsung note 5 mobilee lcd Pindi

السلام عليكم سر مے نolxپے موبائل دیکھا تھا جس آدمی سے لینا تھا وہ پنڈی کا تھا اور مائے گوجرانوالہ سے تھا اس نے مجھے بولا کے مے موبائل ٹکس کروا دیتا ہوں کہتا آپ کو ٹکس کی سلپ بیجوں گا آپ پیسے جاز کش کروا دینا اس نے مجھے سلپ۔ بیجی مے نے جاز کش کروا دی ایک ہزار بعد مے پتا چلا۔کے جو اس نے سلپ بیجی وو دو نمبر ہے یعنی اس نے فراڈ کیا ہے آپ۔ سے درخست ہے کے اپ ان کے خلاف ایکشن لے کچھ پروف جو بیج رہا ہن اپ۔ دیکھ لے
Image
Chat
Number
Mobile
Tcs slip
Mobile olx py dekha tha.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us