SEPCO / Complain again load shedding

SEPCO Reviews & Complaints

By: SHAHID

Contact information:
SEPCO

اسلام علیکم
میں شکارپور کا رہنے والا ہوں.
میری شکایت یہ ہے کہ کافی عرصے سے ہماری جمع خان مڈی لائن اکثر بند ہوجاتی ہے، حالانکہ وہ واحد لائن ہے جس میں کیبل سسٹم ہوا باقی سارے شہر میں پااثر لوگوں نے نہیں لگانے دی.
ہماری لائن میں چوری بہت کم اور دوسری لائنوں میں بہت زیادہ چوری ہوتی ہے.
پتا نہیں ہماری لائن پہ اور ہم پہ اتنا ظلم کیوں ہو رہا ہے.
آج تو سارا دن بند اور ابھی بھی پھر پڑی ہے.
اگر آپ میں کوئی طاقت یا مردانکی ہے تو ابھی ابھی کوئی ایکشن اٹھائیں.
مہربانی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us