sngpl sargodha division sargodha / soi gas no avelabal in shabeer colony jauharabd

sngpl sargodha division sargodha Reviews & Complaints

By: محمد وارث علی

Contact information:
sngpl sargodha division sargodha

جنابِ عالی ہماری کالونی میں تقربناً 2 مہینے سے گیس نہیںآرہی باکی آساپاس کی کالونیوںمیں صرف رات 10 بجے بند ہوتی ہے لیکن ہمیں مل ہی نہیں رہی براے مہربانی ہمارا مثلا ہل فرمائیں ہماری شبیر کالونی نزد مسجد گلزارِمدینہ جوہرآباد کے 300 سو سے ذیادہ میٹر ہیں لیکن ہم گیس سے مہرم ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us