Wrong delivery consignee number 772601425347 / consignee number 772601425347

wrong delivery consignee number 772601425347 Reviews & Complaints

By: Rashid Nazir

Contact information:
wrong delivery consignee number 772601425347 islamabad
ecaresolution

notice Courier without TCS packing main Mila ha es ka Matlab app k
mutailka office ka banda us aadmi se Mila Hua ha ya us office main he
yeh banda majood ha jo dahooka de raha ha complete video youtube pa majood ha
easa ho he nahe sakta k courier without tcs k packing main mily
orignal unhooun ne rakh leye ho ga apne se perfume daal k bhaje deya link

ya app channel pa ja k daikh sakty hain (malik Rashid nazir ) video haddeing
(online fraud on Facebook aid ecom solution)
اسلام علیکم
آپ ایک انٹر نیشنل اردارے سے تعلق رکھتے ہیں آپ جن کمپنی کو ای کام شلوشن سروس دے رہے ہیں آپ جانتے ہیں وہ لوگوں کو بےوقوف بنا کر لوٹ رہے ہیں اور اس میں آپ کی کمپنی میڈیم کا کردار ادا کر رہی ہے کچھ پرسنٹ کی بنیاد پر یعنی آپ ان جیسوں کو اپنی پوری سہولت دے رہے ہیں کھلے عام فراڈ کی کیش آن ڈیلوری پر
یقینن میں کوئ پہلا شخص نہیں ہوں گا جو آپ کو ان کے خلاف رپوٹ دے رہا ہوں گا۔میرے جیسے لٹنے والے کئ اور بھی ہیں جنہوں نے اآپ سے کمپلین کی ہو گی پہلے میں آپکو اس میں قصور وار سمجھتا ہوں کہ آپ کوئ پراپر انوسٹی گیشن کئے بغیر نامٰلوم /نام نہاد کمپنی کو پاٹنر بنا کر ان کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں میں آپ کی کمپنی پر لیگل ایکشن لینے جا رہا ہوں اور پچاس لاکھ کا ہرجانہ کا دعوا کروں گا میں آپ کے آفس گیا کوئ کمپلین نہیں لی انہوں نے اور پیکٹ میں مطلوبہ چیز نہ نکلنے پر اس وقت ڈیلوری والے سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا اس نے انکار کر دیا پوری ویڈیو یو ٹیوب پر موجود ہے اسکا لنک میں آپ کو بھی دے دیتا ہوں پارسل رسیونگ سے لے کر ان باکس کرنے کی ارو آپکی کمپنی کے ڈلیوری مین سے تمام گفتگو کی بھی میری دی گءی رقم کی واپسی تک میں کسی کو بھی نہیں چھوڑوں گا آپ اپنے کسٹمر کا اکاونٹ بلاک کر کے پیمنٹ روک سکتے اس کا اکائونٹ نمبر
اسکا ایڈریس اماں ٹاور ایف ۸۱ فرسٹ فلور صدر کراچی ہے اور فون نمبر ہے میں نے ایف آئ اے میں درخواست دے دی ہے اور ساتھ آپ کی کمپنی کو لیگل نوٹس بھیجنے کی تیاری کر رہا ہوں اسی طرح سے جن کے ساتھ فراڈ ہوا ہے وہ بھی آہستہ آہستہ میرے کونٹیکٹ میں آ رہے ہے ان سے بھی میں ایویڈینس اکٹھے کر رہا ہوں مکمل تفصیل اور باقی ثبوت ملنے تک میں انتظار کر ریا ہوںآپ فیل حال اسکا اکائونٹ سسپینڈ کر کے اس کا آئڈی کارڈ نمبر اور جو ڈیٹیل آپ کی کمپنی کے پاس موجود ہے وہ آپ مجھے ای میل کر دیں باقی کی ڈیٹیل میں آپ کو دے ریا ہوں tcs account number of cheeter should block and stop payment 044111 this is acount and in your record number of shipper sajid

Attachments area
Preview YouTube video online fraud on facebook aid ecom solution

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us