BISP / پہلے مسلسل اقساط ہمیں وصول ہورہی تھیں لیکن اب دو قسطے ادا نہیں کی جارہی لہذا مہربانی فرما کر اس کو چیک کیا جائے اور ہماری درخواست پر غور کیا جائے
BISP Reviews & Complaints By: حسینہ مائی 03016705858 Contact information:BISP شجاع آباد مہربانی فرما کر ہمیں ہماری دواقساط دی جائیں پہلے مسلسل اقساط ہمیں وصول ہورہی تھیں لیکن اب دو قسطے ادا نہیں کی جارہی لہذا مہربانی فرما کر اس کو چیک کیا جائے اور ہماری درخواست پر غور کیا جائے