Daraz / ٹی سی ایس والے زاھد سومرو کو 1000 روپے رشوت نہ دینے پر پارسل دینے سے انکار اور نازیبا الفاظ استعمال کیے جس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

Daraz Reviews & Complaints

By: Ali Gul Bodani

Contact information:
Daraz Shahpur Chakar

جناب اعلي
ميں نے دراز سے آنلائن پروڈکٹ منواگوایا تھا جو ٹی سی ایس شاھپور چاکر والے زاھد سومرو کے پاس آیا جس نے پارسل دینے سے صاف انکار کر دیا ہے اور 1000 روپے رشوت لے رہا ہے رشوت نہ دینے پر انتھائی نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں اور 2 3 بار میں آفیس پر جانے کے باوجود وہ زیادہ تر غیر موجود تھا براہ مہربانی کر کے ٹی سی ایس والے زاھد سومرو کی اس گری ہوئی حرکت پر اسے سخت سے سخت سزا دی جائے
عرضدار علی گل بودانی

—————————————————-

How to file a complaint against Daraz?

* Go to page
* Write Daraz in company name section and write your complaint in detail
* Enter your personal information (email will not be published)
* Get refund / replacement / damages from Daraz.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us