sui northern gas / مس سنیارٹی لسٹ گھریلو کنکشن
sui northern gas Reviews & Complaints By: Mohammad Sarwar Contact information: sui northern gas جنابِ عالی گزارش ہے کہ میں نے 8 فروری2013سوئی گیس کے گھریلو کنیکشن کے لیے درخواست دی تھی، مارچ اپریل 2013 کے ڈیمانڈ نوٹس ایشو کر دئیے گئے ہیں لیکن میرا ڈیمانڈ نوٹس ابھی تک جاری نہیں کیا گیا