PESCO Mansehra / پیسکو والے کب انسان بنیں گے؟

PESCO Mansehra Reviews & Complaints

By: Babar
Posted on: 01/09/2016

Contact information:
PESCO Mansehra

پیسکو والو تم لوگ کب انسان بنو گے۔آخر تم لوگوں کو شرم کیوں نہیں آتی۔ مانسہرہ کے لوگ دن رات آپ کو بد دعائیں دیتے ہیں لیلکن آپ کو پرواہ نہیں ہے۔ اب ملک میں ہر جگہ بجلی کے نظام میں بہتری آگئی ہے۔ لیکن تم لوگ ڈھٹائی سے اپنی پرانی روش پر قائم ہو۔ گزشتہ ایک عشرہ سے زیادہ وقت ہوگیا ہے مانسہرہ کے لوگ آپ کو بد دعائیں دے رہے ہیں۔ اور آپ کی آنکھ میں سؤر کا بال ہے یا کیا ہے جو آپ عوام کی کسی بات کو زیرِ غور نہیں لاتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us