Tcs پنجاب راجنپور / ڈلیوری دینے والا آدمی درست نہ ہے

Tcs پنجاب راجنپور Reviews & Complaints

By: فرخ شنیر

Contact information:
Tcs پنجاب راجنپور Rajanpur kotmithan
Www.daraz.pk

سر آپ کے نمائندے سے فون پر بھی بات ہوئی جو کہ ڈلیوری دینے آتا ہے اس نے کہا میں آپکا پارسل لے کر آرہا ہوں جب میں نے چند گھنٹے بعد فون کیا کہ بھائی ابھی تک آپ میرا پارسل لے کر نہیں آئے جو میں نے آن لائن دراذ سے شاپنگ کی تھی تو اس نے کہا ہم نے آپ کا پارسل واپس بھیج دیا ہے آپ دوبارہ آڈر کر لو یہ ایکٹ ٹی سی ایس نمائندہ جو اپنا نام مصباح بتاتا ہے راجن پور آفس سے آپ کچھ اس کے خلاف ایکشن
لیں ورنہ یہ کمپنی والوں کا بھی نقصان کرتا رہے گا اور ہمارے ٹائم کا نھی نقصان ہے

Order number – 736

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2023 Pakistan Complaints Forum
Contact Us